Breaking News
Home / خاکسار (page 40)

خاکسار

ماہ رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور مختصر تشریح

اللهمّ قَرّبْنی فیهِ الی مَرْضاتِکَ و جَنّبْنی فیهِ مِن سَخَطِکَ و نَقماتِکَ و وفّقْنی فیهِ لقراءةِ آیاتِکَ برحْمَتِکَ یا أرْحَمَ الرّاحِمین۔   اے پرورگار! آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کردے۔ آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی …

Read More »

ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو

عبداللہیان اور فواد حسین نے دونوں ملکوں کے تعلقات اور فلسطین سمیت خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے عراقی ہم منصب فواد حسین سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور باہمی تعلقات اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نے رمضان المبارک …

Read More »

اسرائیل کا حزب اللہ کے خوف سے قبرص میں ایک نئی بندرگاہ کا منصوبہ

ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل قبرص میں 60 دنوں کے اندر ایک بندرگاہ کے منصوبے کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ حیفہ کی بندرگاہ پر حزب اللہ کے حملے کی صورت میں امریکی فوجی امداد حاصل کرنے کا متبادل راستہ میسر آئے۔   …

Read More »

غزہ: القدس بریگیڈ کی صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی

قدس بریگیڈ نے غاصب صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے خان یونس شہر میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر پھنسے 6 صیہونی فوجیوں کو بم سے نشانہ بنایا۔ قبل …

Read More »

غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں نے قرآن پاک کی تلاوت کے ذریعے اس بابرکت مہینے کا استقبال کیا۔   ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین میں آج (پیر) رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ اس پٹی میں جنگ کی …

Read More »

غزہ جنگ بندی: دوحہ کا ثالثی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنگ بندی اور غزہ کے لیے امداد بھیجنے کے حوالے سے مذاکرات کے عمل پر مؤقف اختیار کیا۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے غزہ میں جنگ بندی کے کے لیے …

Read More »

ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا اور مختصر تشریح

روزے کا مقصد صرف بھوکا اور پیاسا رہنا نہیں بلکہ بھوک اور پیاس کے ساتھ خلقت کے حقیقی ہدف تک سفر کرنا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانو! آگاہ ہوجاؤ، بہت سارے لوگ ہیں جن کو شب بیداری سے تھکن کے لئے علاوہ کچھ …

Read More »

قرآن سے انس کی محفل’ میں رہبر انقلاب کی تاکید قرآن کی تلاوت ایک مقدس فن، غزہ کی مدد ایک دینی فریضہ، صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام

ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگي میں منگل کی شام حسینیۂ امام خمینی میں ‘محفل انس با قرآن’ منعقد ہوئي۔   رہبر انقلاب اسلامی نے اس محفل کے اختتام پر اپنے خطاب میں قرآن مجید کی تلاوت کو …

Read More »

اسرائیل کو اقوام متحدہ کے حقوق نسواں کمیشن سے بے دخل کیا جائے، ایران

صدر رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں نے کہا ہے کہ فلسطینی خواتین پر مظالم کی وجہ سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں ڈاکٹر انسیہ خزعلی نے …

Read More »

طوفان الاقصی، حماس کے خلاف شکست پر نتن یاہو اور افسران کو برطرف کیا جائے، صہیونی جنرل کا مطالبہ

اسحاق بریک نے کہا ہے کہ طوفا ن الاقصی میں شکست کے ذمہ دار اسرائیلی فوجی افسران کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔   صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی ریزرو فورسز کے سربراہ جنرل اسحاق بریک نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے …

Read More »