Breaking News
Home / خاکسار (page 50)

خاکسار

طوفان الاقصی کا 137 واں دن، القسام کے صہیونی فورسز اور تنصیبات پر شدید حملے

حماس کے عسکری ونگ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں کئی مقامات پر صہیونی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران دشمن کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے 137 ویں دن بھی غزہ اور اس کے اطراف میں صہیونی …

Read More »

یوم ولادت حضرت علی اکبر ، حضرت امام حسین کو جب نانا کی یاد آتی تو حضرت علی اکبر کو دیکھتے تھے

شعبان کی گیارہ تاریخ کو حضرت امام حسین کے چہیتے بیٹے حضرت علی اکبر کا یوم ولادت ہے، ایران میں اس دن کو جوانوں سے منسوب کیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی، دینی ڈیسک؛ حضرت علی اکبر کی صورت و سیرت کے بارے میں رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ …

Read More »

بین الاقوامی سمندری سیکورٹی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، سربراہ ایرانی بحریہ

ایڈمرل شہرام ایرانی نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر سمیت اہم آبی گزرگاہوں پر ایرانی بحریہ کی جانب سے سیکورٹی فراہم کرنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی اور تیل برادر کشتیوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔  ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل …

Read More »

افسوس ہے کہ قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، پاکستانی صدر

ڈاکٹر عارف علوی نے ’’قابل افراد کو سیاست سے نکالنے پر افسوس‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، اگر نظام پر نوجوانوں کا اعتماد متزلزل ہوا تو یہ ملکی مفاد میں نہیں ہوگا۔   ایکسپریس نیوز کے حوالے …

Read More »

غزہ: اسرائیلی بربریت کی انتہا، ہسپتال کے واٹر پلانٹ کو بھی نہیں بخشا گیا

فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے شرمناک بربریت کا مظاہر کرتے ہوئے خان یونس شہر کے امل ہسپتال کے واٹر پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا۔   الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں ہسپتالوں اور طبی مراکز کے خلاف …

Read More »

فلسطین: مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن

خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک صہیونی زخمی ہوا ہے۔  شہاب نیوز کے حوالے سے مغربی کنارے میں صیہونی حملہ آوروں کے خلاف ایک نئے آپریشن کی خبر دی ہے۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونیوں کے خلاف یہ کارروائی …

Read More »

برازیل کا زبردست اقدام، اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اسرائیل سے اپنے ملک کے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اسرائیل سے اپنے ملک کے سفیر …

Read More »

دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں دو امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔  المسیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے دو منفرد کارروائیوں کے دوران دو امریکی بحری …

Read More »

یمنی افواج کی دبنگ کاروائی، برطانوی کشتی اور امریکی ڈرون کو مار گرایا

باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ہاتھوں الحدیدہ میں فوجی ڈرون مار گرائے جانے پر امریکی فوجی حکام سکتے میں ہیں۔ جب کہ خلیج عدن میں جس برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا اس میں امونیا تھا۔   باخبر ذرائع نے المیادین ٹی وی چینل …

Read More »