Breaking News
Home / اخبار / فلسطین: مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن

فلسطین: مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن

خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک صہیونی زخمی ہوا ہے۔

 شہاب نیوز کے حوالے سے مغربی کنارے میں صیہونی حملہ آوروں کے خلاف ایک نئے آپریشن کی خبر دی ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونیوں کے خلاف یہ کارروائی نابلس شہر میں کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نابلس کے شمالی گاوں برقہ میں گاڑی پر دیسی ساختہ بم پھینکے جانے کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہو گیا۔

خبری ذرائع نے اس کار کی تصویر بھی شائع کی ہے جسے دیسی ساختہ "Kou” بم سے نشانہ بنایا گیا تھا۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے