Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح” نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا

سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح” نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا

کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح” میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔

 ، کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح” میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔

آج صبح "فتاح” کے ساتھ سورج طلوع ہوگا

آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا تھا کہ منگل کا دن ایک معمولی دن نہیں ہے۔ آج کا سورج "فتاح” کے ساتھ طلوع ہوگا۔

.

About خاکسار

Check Also

امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے