Breaking News
Home / Tag Archives: سپاہ پاسداران انقلاب

Tag Archives: سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب کے کردار کا مطالعہ کریں

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کینیڈین پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے کردار کا مطالعہ کریں تاکہ خطے میں اس کی حیثیت سے آشنا ہوجائیں۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو …

Read More »

ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں صرف 20 فیصد عسکری صلاحیت کا استعمال کیا

سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ ماہ اسرائیل کے خلاف جوابی فضائی حملوں میں عسکری طاقت کا صرف ایک سا چھوٹا حصہ استعمال کیا۔   سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے ایک …

Read More »

ایران ضرورت پڑنے پر اسرائیل پر کہیں بھی میزائل داغے گا، جنرل موسوی

ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک صیہونی رجیم کے خلاف کہیں بھی میزائل داغے گا۔  سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے آپریشن وعدہ صادق سراہتے ہوئے کہا: ایران کا ردعمل فلسطینی …

Read More »

رہبر معظم انقلاب کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو تمغہ "فتح” کا اعزاز

رہبر معظم کی طرف سے تمغہ فتح ملنا سپاہ کی اطمینان بخش کارکردگی کی علامت ہے، جنرل سلامی  کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کو تمغہ "فتح” عطا کیا ہے۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ …

Read More »

سپاہ پاسداران کی کاروائیوں کے نتیجے میں خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی ناکام ہوگئی

ریٹائرڈ شامی فوجی جنرل دفاعی مبصر اور شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائیوں کی وجہ خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی اور منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل محمد عباس نے مہر …

Read More »

اسرائیل قاتلانہ حملوں کے ذریعے اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، جنرل قاآنی

سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت مزاحمتی رہنماؤں کو قتل کر کے اپنی شکست کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔   جنرل اسماعیل قاآنی نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے نام ایک پیغام میں اسرائیلی حکومت کے …

Read More »

ایران، داعش کا دہشت گرد نیٹ ورک تباہ، 7 دہشت گرد گرفتار

سپاہ پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر صوبہ کرمان میں کاروائی کرتے ہوئے تکفیر گروه داعش سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔   صوبہ کرمان کی عدلیہ کے مرکز اطلاعات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امام زمان علیہ السلام کے گمنام سپاہیوں نے صوبائی …

Read More »

دنیا میں صیہونیوں کے خلاف طاقتور اتحاد قائم ہوچکا ہے، ایرانی جنرل

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دنیا میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایک مضبوط اتحاد تشکیل پا چکا ہے۔  ، میجر جنرل حسین سلامی نے منگل کے روز تہران کے شمال میں آئی آر آئی بی انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقدہ "ایک نئی دنیا” …

Read More »

سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح” نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا

کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح” میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔  ، کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ …

Read More »

سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں اور میزائل لانچر کشتیوں کی شمولیت+ ویڈیو رپورٹ

جمعرات کے روز بندر عباس میں ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری بیڑے میں عظیم الجثہ جنگی جہاز شہید مہدوی، لاجسٹک بحری جہاز شہید قربانی اور منفرد نوعیت کی 95 میزائل لانچر کشتیوں سمیت 110 اسپیڈ بوٹس شامل کی گئیں۔   جمعرات کے روز بندر عباس میں …

Read More »