Breaking News
Home / اخبار / جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

جارجیا میلونی کا تقرر اٹلی اور اور ان کی جماعت کے لیے بھی ایک تاریخی واقعہ ہے جو کبھی حکومت میں نہیں رہے۔

 عالمی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوگئی ہیں۔ان کی جماعت ’برادرز آف اٹلی‘نے 25 ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کی لیکن حکومت بنانے کے لیے انہیں اتحاد کی ضرورت تھی۔

اپنے انتخاب کے فوراً بعد جارجیا میلونی نے اپنے وزرا کے ناموں کا اعلان کیا جو آج صدر سرجیو ماتاریلا کے سامنے حلف اٹھائیں گے۔ان کی جماعت نے گزشتہ ماہ 26 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کی اتحادی جماعتوں فورزا اطالیہ اور ’فار رائیٹ لیگ‘ کے بالترتیب 8 اور 9 فیصد ووٹ تھے۔

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے