Breaking News
Home / اخبار / ایران اور نکاراگوائے کا دوستانہ فٹبال میچ/ ایران کی 0-1 سے فتح

ایران اور نکاراگوائے کا دوستانہ فٹبال میچ/ ایران کی 0-1 سے فتح

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم اس وقت قطر میں ہونے والے 2022 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اسی سلسلے میں ایرانی قومی ٹیم نے جمعرات کی شام تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں نکاراگوائے کی قومی ٹیم کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلا۔ گراونڈ تماشائیوں سے خالی اس میچ میں ایران نے ایک گول کی برتری سے میچ جیت لیا۔

ایران کی جانب سے مہدی ترابی (15) نے گول کیا۔

 

About خاکسار

Check Also

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے