Breaking News
Home / اخبار / برازیل کا زبردست اقدام، اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

برازیل کا زبردست اقدام، اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اسرائیل سے اپنے ملک کے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اسرائیل سے اپنے ملک کے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

روزنامہ فولہا ڈی ایس پاؤلو  کے مطابق برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔

خیال رہے کہ صیہونی وزیر اعظم  نیتن یاہو نے لولا کے ریمارکس کی مذمت کی جس میں انہوں نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور ہولوکاسٹ کے درمیان موازنہ کیا تھا۔

نیتن یاہو نے کہا: برازیل کے صدر کے الفاظ تشویشناک ہیں…

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی رجیم نے برازیل کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج کیا تھا جس کے ردعمل میں برازیل نے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے