Breaking News
Home / خاکسار (page 60)

خاکسار

یمن کے خلاف امریکی جارحیت کا بهرپور جواب دیا جائے گا، یمنی مسلح افواج

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارح امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا اس طرح کی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔   المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے …

Read More »

حزب اللہ نے میرون بیس کو دوسری بار نشانہ بنایا

لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے مقبوضہ فسلطینی علاقوں کے سرحدی مقامات پر صیہونی فوج سے تعلق رکھنے والے میرون اڈے کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔   النشرہ ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک نیا بیان …

Read More »

ایشین فٹبال چمپئن شپ، عرب امارات کو شکست دے کر ایران گروپ میں پہلی پوزیشن پر قابض

ایرانی فٹبال ٹیم نے ابتدائی دونوں میچوں میں ہانگ کانگ اور فلسطین کو شکست دینے کے بعد آخری گروپ میچ میں عرب امارات کو زیر کرکے پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا۔   ایشین فٹبال چمپئین شپ کے گروپ میچز کے دوران ایران نے اپنے آخری گروپ میچ میں متحدہ عرب …

Read More »

ایران اور پاکستان کی یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

مشہد کی جامعہ رضوی برائے اسلامی علوم کے وائس چانسلر سے ملاقات کے دوران پاکستان کی چار جامعات کے وائس چانسلرز نے علمی اور ثقافتی پروگراموں میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے۔   پاکستان کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے صدر …

Read More »

غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

رہبر معظم نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کریں۔  تہران سے تعلق رکھنے والے 24 ہزار شہداء کی یاد میں ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای …

Read More »

طوفان الاقصی، خان یونس میں سرنگ کے اندر دھماکہ، 40 صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

مقاومتی جوانوں نے غزہ کے جنوب میں کامیابی کے ساتھ اسرائیلی فورسز کو جال میں پھنسایا جس کے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز اور مقاومتی محاذ کے درمیان …

Read More »

حزب اللہ نے صیہونی فوج کے اہم مرکز کو نشانہ بنایا

لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں اپنے تازہ حملے میں صیہونی فوجیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا۔  النشرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کے محکمہ اطلاعات نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری تک اپنے سفارتی مشن پر واپس آجائیں گے۔  پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد فریقین نے …

Read More »

موساد پر حملے کا مقصد ایران کی سلامتی میں خلل ڈالنے والوں کو سزا دینا تھا، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اربیل میں موساد کے مرکز پر ایران کا حالیہ حملہ عراق کے خلاف نہیں بلکہ ایران کی قومی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف جوابی اقدام ہے۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اربیل میں موساد کے مرکز …

Read More »

تل ابیب خطے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، اردنی وزیر خارجہ

اردن کے وزیر خارجہ نے خطے میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اپنی موجودہ پالیسیوں سے خطے میں امن و سلامتی کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے اور مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستی حل ہے۔   رشیا ٹوڈے کے حوالے سے …

Read More »