Breaking News
Home / خاکسار (page 30)

خاکسار

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا؛ ذکر کو ہمیشہ جاری رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

رمضان المبارک کا مہینہ اور روزوں کا تربیتی پروگرام ایسا ہے کہ یہ انسان کے جسم اور روح کو گناہ کی آلودگی سے دھو دیتا ہے۔ درحقیقت رمضان المبارک کے روزے گناہوں اور عذاب الٰہی سے حفاظت کا ذریعہ ہیں۔  رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے …

Read More »

مومن کو خدا کے تمام احکام سے متعلق اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے

جو شخص مومن ہے اور مومن رہنا چاہتا ہے اور مومن ہونے کے ثمرات سے مستفید ہونا چاہتا ہے تو اسے خدا کے تمام احکام کی پابندی کا احساس اپنے اندر جگانا چاہئے اور یہ احساس ہر جگہ ہونا چاہئے۔   پوری تاریخ میں انسان نے ہمیشہ اپنی ضروریات کو …

Read More »

افغانستان میں بدترین ٹریفک حادثے میں 59 مسافر جاں بحق اور زخمی

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں کندہار-ہرات ہائی وے پر مسافر بس، موٹرسائیکل اور ایندھن سے بھرے ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے۔  سٹریٹس ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے بتایا کہ بدترین ٹریفک حادثے میں 21 …

Read More »

آئندہ سال مزید 20 سیٹلائٹ تیار کریں گے، ایرانی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی

رواں سال خلائی ٹیکنالوجی میں ایران نے اہم سنگ میل عبور کئےاور کامیابی کے ساتھ کئی سیٹلائٹس مدار میں روانہ کئے۔   ایرانی وزیربرائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی عیسی زارع پور نے ایرانی کلینڈر سال کے اختتام پر کہا ہے کہ ملک نے رواں سال خلائی تحقیقات اور پروگرام میں …

Read More »

علاقائی استحکام کی خاطر شام کی حمایت کی، ایرانی نیشنل سیکورٹی سربراہ

ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ شام کی خودمختاری اور مضبوطی سے علاقائی سلامتی اور استحکام کو فائدہ پہنچے گا۔  ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان نے تہران میں شام کے وزیر دفاع جنرل علی محمود عباس کے ساتھ ملاقات …

Read More »

امریکی امداد میں سست روی، اسرائیل غزہ میں شکست کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، اعلی صہیونی عہدیدار

صہیونی عہدیدار نے نتن یاہو اور وائٹ ہاؤس کے درمیان پس پردہ کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امداد میں کمی کی وجہ سے اسرائیل غزہ میں شکست کے نزدیک پہنچ گیا ہے۔   اعلی صہیونی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نائجیر نے امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا

ملک کی نگران کونسل نے امریکہ کے ساتھ 2012 میں ہونے والے دفاعی معاہدوں کو یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے۔   روسیا الیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ افریقہ میں امریکی رسوائی میں اضافہ ہورہا ہے۔ نائجیر نے امریکہ کے ساتھ دفاعی تعلقات میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے …

Read More »

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا؛ غضب الہی سے کیسے بچیں؟

رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا کے ابتدائی حصے سے معلوم ہوتا ہے کہ برائیوں کی پیروی بذات خود ایک عظیم فساد ہونے کے علاوہ مزید ذلت و رسوائی کے اسباب بھی فراہم کرتی ہے۔   رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں:اے معبود! مجھے …

Read More »

صہیونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کا موقف قابل تحسین ہے، ایران

صدر رئیسی کی معاون برائے امور خواتین نے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت میں دوبارہ اسرائیل کے خلاف دعوی دائر کرنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔  صدر رئیسی کی معاون برائے امور خواتین انسیہ خزعلی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے کمیشن کے 68 ویں اجلاس کے …

Read More »

تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، چین

اعلی چینی عہدیدار نے نئے ایرانی سال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیجنگ تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے۔   چینی پیپلز ایسوسی ایشن کے چئیرمین یانگ وان  مینگ نے ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ایرانی عوام …

Read More »