Breaking News
Home / خاکسار (page 32)

خاکسار

اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں نا امنی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ غزہ کے مظلوم …

Read More »

غزہ کے لوگوں کی بے نظیر مقاومت نے اسلام کے وقار میں اضافہ کیا ہے، رہبر معظم

حماس کے اعلی رہنما سے ملاقات کے دوران رہبر معظم انقلاب نے غزہ کے عوام کی جرائت اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت سے اسلام دنیا میں سربلند ہوگیا ہے۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت …

Read More »

رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح

اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔ اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرما اور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، پاکستان

پاکستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پاکستانی وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک کا کہنا تھاکہ پاک …

Read More »

عراق، امریکی فوجی اڈوں میں "موساد” کی جاسوسی سرگرمیاں جاری ہیں، عراقی تجزیہ کار کا انکشاف

عراق کے سیکورٹی امور کے ماہر نے اس ملک پر قابض امریکی فوج کے اڈوں میں صیہونی حکومت کے جاسوسوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کیا۔   المعلومہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کے سیکورٹی امور کے ماہر سعید البدری نے کہا ہے کہ ملک پر قابض امریکی …

Read More »

شام، امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ

مشرق صوبے الحسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔  ، المیادین نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی صوبے الحسکہ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فوجی اڈے خراب الجبر کے …

Read More »

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی

غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 خواتین اور 11 بچوں سمیت کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ دیر البلاح میں بھی قابض فوج کے جرائم کے نتیجے میں 22 شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے۔   الجزیرہ کے حوالے سے …

Read More »

سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی سے فارسی شاعروں اور ادیبوں کی ملاقات جاری

کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر کچھ شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔         مغرب سے پہلے شروع ہونے والی اس ملاقات کے آغاز میں کچھ شعراء نے رہبر انقلاب سے گفتگو کی …

Read More »