Breaking News
Home / اخبار / غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی

غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 خواتین اور 11 بچوں سمیت کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ دیر البلاح میں بھی قابض فوج کے جرائم کے نتیجے میں 22 شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے۔

  الجزیرہ کے حوالے سے ہے بتایا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح میں رہائشی مکانات پر اسرائیلی فضائی حملوں میں پچھلے چند گھنٹوں کے دوران 32 فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے 12 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں۔

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

دوسری طرف غزہ کے وسطی شہر دیر البلاح میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں کم از کم 22 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے اکثر خواتین اور بچے ہیں۔

قابض صیہونی فوج نے غزہ کے محلے "الشجاعیہ” کو بھی راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید یا زخمی ہوئے۔

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر

About خاکسار

Check Also

غزہ پر تل ابیب کے وحشیانہ جرائم کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، سربراہ انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے