غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی خاکسار اخبار غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 خواتین اور 11 بچوں سمیت کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ دیر البلاح میں بھی قابض فوج کے جرائم کے نتیجے میں 22 شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے۔ الجزیرہ کے حوالے سے … Read More »