Breaking News
Home / خاکسار (page 31)

خاکسار

پاکستان، دہشتگرد حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونیکا انکشاف

پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے پاکستان میں ہوئے بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف کیا ہے۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تربت حملے میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا، تربت حملے میں دہشتگردوں سے ایم 32 ملٹی شاٹ …

Read More »

اردن، عوام کا القسام کے کمانڈر کی اپیل پر لبیک، صہیونی سفارتخانہ کا سہ روزہ محاصرہ

محمد ضیف کی اپیل پر اردن کے عوام نے لبیک کہتے ہوئے تین دنوں سے صہیونی سفارتخانے کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔   القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف نے عرب اور مسلمان عوام سے فلسطین کی آزادی میں شریک ہونے کی اپیل کی تھی۔ اردن میں عوام نے …

Read More »

غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ فلسطینیوں کو 6 ماہ سے بھوک اور جنگ کا سامنا ہے، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا وقت آگیا ہے۔   کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک بیان میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ایئر فورس کمانڈر کا خلیج فارس کے ایرانی جزائر کا دورہ

ایران کے ایئر ڈیفنس کمانڈر نے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں کے دورے کے دوران خلیج فارس کے ایرانی جزیروں ابو موسیٰ اور تنب بزرگ پر موجود دفاعی یونٹوں کی جنگی صلاحیت اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔  ایرانی فضائیہ کے کمانڈر صباحی فرد نے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں اور …

Read More »

حماس کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے آج صبح ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔  حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج صبح ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ ایک وفد کے ہمراہ منگل …

Read More »

فلسطین آزاد کرنے کے لئے آگے بڑھئیے، القسام کے کمانڈر کا مسلمان اور عرب ممالک کے عوام کو پیغام

القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف نے آڈیو پیغام میں عرب اور اسلامی ممالک کے عوام سے فلسطین کی آزادی کے لئے آگے بڑھنے کی اپیل کی ہے۔   فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف نے ایک آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ترکمانستان، ایرانی وزیر خارجہ کی صدر اور اعلی حکام سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اشک آباد میں میزبان ملک کے صدر بردی محمدوف سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔  ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کو اشک آباد کے دورے کے دوران ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین …

Read More »

رمضان المبارک کے سترہویں روز کی دعا اور مختصر شرح

اللہ تعالی ان خواہشات کو پورا کرتا ہے جو ہمیں تکامل اور ترقی کی طرف لے جائیں۔  رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: خدایا! اس دن اعمال صالح کی طرف میری ہدایت فرما اور اس میں میری حاجات اور تمنائیں پوری فرما اے وہ ذات جو …

Read More »

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا اور مختصر شرح

نیک لوگوں کی صحبت جنت تک پہنچنے کا راستہ جبکہ برے لوگوں کی ہمنیشنی گمراہی کا سبب ہے۔  رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں نا امنی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ غزہ کے مظلوم …

Read More »