Breaking News
Home / اخبار / حماس کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

حماس کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے آج صبح ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔

 حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج صبح ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ ایک وفد کے ہمراہ منگل کو تہران پہنچے جہاں رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور  ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ بھی ہمراہ تھے۔

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے