Breaking News
Home / Tag Archives: اسماعیل ہنیہ

Tag Archives: اسماعیل ہنیہ

صیہونی عزائم عالمی امن کے لیے بدترین خطرہ بن چکے ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق کی سربلندی اور باطل طاقتوں کے خلاف اسماعیل ہنیہ کی قربانیوں،ان کے غیر معمولی مزاحمتی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ …

Read More »

حماس کے سربراہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے آج صبح ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔  حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج صبح ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ ایک وفد کے ہمراہ منگل …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں نا امنی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ غزہ کے مظلوم …

Read More »

ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔   ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حماس کے سربراہ …

Read More »

اسرائیل قاتلانہ حملوں کے ذریعے اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، جنرل قاآنی

سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت مزاحمتی رہنماؤں کو قتل کر کے اپنی شکست کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔   جنرل اسماعیل قاآنی نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے نام ایک پیغام میں اسرائیلی حکومت کے …

Read More »

"شہیدالقدس” /3؛ فلسطینیوں کو تجربہ، ہتھیار اور مقاومتی فکر منتقل کرنے میں شہید سلیمانی کا کوئی ثانی نہیں، حماس

تہران میں حماس کے نمائندے نے   میں کہا کہ فلسطینیوں کو مقاومتی فکر، تجربہ اور ہتھیار سے مسلح کرنے میں شہید سلیمانی کا کوئی ثانی نہیں۔  شہید سلیمانی نے اپنی تقاریر اور گفتگو کے دوران فلسطین کے مسئلے پر بہت زیادہ توجہ دی۔ ان کا عقیدہ تھا کہ فلسطین اور …

Read More »

فلسطین مقاومت جاری رکھے گا، اسماعیل ہنیہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد گفتگو

ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ صہیونی حکومت نے غزہ میں ایسی جنایت کی ہے جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے، مقاومت نے میدان جنگ میں دشمن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔  خصوصی نمائندے کے مطابق، حماس کے …

Read More »

جذبہ ایمانی جوش میں آنے کے لئے مزید کتنا خون بہایا جائے، اسماعیل ہنیہ کا عرب حکمرانوں سے سوال

حماسی کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی اور عرب ممالک کے حکمرانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا مزید کتنا خون بہانا پڑے گا جس سے اللہ کی خاطر آپ کا غصہ بھڑک اٹھے اور صہیونی جنایات کے خلاف کوئی قدم اٹھائیں   …

Read More »

اسلامی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا دورۂ لبنان

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے میڈیا آفس کے مطابق، اسماعیل ہنیہ دورۂ لبنان میں لبنانی اور فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے دورۂ لبنان کی اطلاع دی ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے میڈیا آفس کے …

Read More »

فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نبرد اور مزاحمت کا سلسلہ اسرائیلی حکومت کے اندر تک پہنچ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل …

Read More »