Breaking News
Home / اخبار / امریکہ کے خلاف حملے جاری رکھیں گے، یمن

امریکہ کے خلاف حملے جاری رکھیں گے، یمن

انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں مقاومتی تنظیموں کے خلاف امریکی حملے قابل مذمت ہیں۔

  یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں مقاومتی تنظیموں کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے نہایت ہی مذمت کے قابل ہیں۔

عراق اور شام میں مقاومتی تنظیموں پر امریکی حملے کے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  ہم خطے کی مقاومتی تنظیموں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی فوج کی مرکزی کمانڈ نے کہا تھا کہ شام اور عراق کی سرحدوں پر مقاومتی تنظیموں پر حملے کئے گئے ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق امریکہ سے اڑنے والے طیاروں نے ان مقامات پر میزائل فائر کئے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

رہبر انقلاب: شہید ڈاکٹر رئیسی کو کھو دینا ہمارے لیے سخت ہے لیکن اللہ کے لطف و کرم سے ایرانی قوم، اس تلخ سانحے سے ایک موقع کی حیثیت سے فائدہ اٹھائے گی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام لبنان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے