Breaking News
Home / اخبار / آرمینیا کے وزیر اعظم کی رہبر معظم سے ملاقات، صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیت

آرمینیا کے وزیر اعظم کی رہبر معظم سے ملاقات، صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیت

آرمینیا کے وزیر اعظم نے رہبر معظم سے ملاقات کی اور صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

، تہران میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع جنازہ جاری ہے۔

تشییع جنازے میں بڑی تعداد میں غیر ملکی وفود شرکت کررہے ہیں۔

آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان نے تشییع جنازہ میں شرکت کے موقع پر رہبر معظم سے ملاقات کی۔

انہوں نے آرمینیا کے عوام کی طرف سے صدر رئیسی اور دیگر اعلی حکام کی شہادت کی مناسبت سے رہبر معظم، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی

About خاکسار

Check Also

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے