Breaking News
Home / اخبار / پاکستانی وزیر خارجہ کی عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد ریکان الحلبوسی سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ کی عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد ریکان الحلبوسی سے ملاقات

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان اعلی سطح پارلیمانی روابط ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیلئے اہم ہیں۔

 ، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عراق کے تین روزہ سرکاری دورے کے موقع پر منگل کو یہاں عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد ریکان الحلبوسی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات اور دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی۔

ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان پارلیمانی شعبے میں تعاون دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کا باعث ہو گا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور عراق کے درمیان اعلی سطح پارلیمانی روابط ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیلئے اہم ہیں۔

About خاکسار

Check Also

شہید رئیسی اپنے قول پر عمل کرنے والے قابل اعتماد ساتھی تھے، صدر پوٹن

روسی صدر نے شہید صدر رئیسی کو قابل اعتماد شریک قرار دیا جو ہمیشہ اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے