Breaking News
Home / اخبار / غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا

غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا

حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔

  الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔

 قسام بریگیڈ نے آگاہ کیا اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو شواظ بم سے تباہ کر دیا۔

نیز حماس کے بیان میں اس حملے میں متعدد صییونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔

جب کہ دوسری طرف مقامی ذرائع نے غزہ کے مرکزی علاقے الزہرہ میں مزاحمتی فورسز اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع دی ہے

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے