Breaking News
Home / اخبار / رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے

رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے

سبکدوش ہونے والے سید محمد علی حسینی چار برس پاکستان میں ایران کے سفیر رہے۔

 رضا امیری مقدم پاکستان میں ایران کے نئے سفیر ہوں گے، پاکستان نے نئے ایرانی سفیر کے نام کی منظوری دے دی ہے جو جلد ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

نئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پاکستان پہنچ کر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے اور انہیں اپنی سفارتی اسناد پیش کریں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سبکدوش ہونے والے سید محمد علی حسینی چار برس پاکستان میں ایران کے سفیر رہے۔ انہیں 2019 میں پاکستان میں ایرانی سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

About خاکسار

Check Also

امریکہ رو بزوال، امن معاہدہ بے سود ہے، سربراہ انصار اللہ

یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے