Breaking News
Home / اخبار / رہبر معظم کی موجودگي میں پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

رہبر معظم کی موجودگي میں پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام  حضرت محمد مصطفی (ص) کی وفات اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی خود  پیغمبر اسلام (ص) کے وجود مقدس کا تعارف کروانے والا ہے۔ پیغمبر اسلام ، اللہ تعالی کی تجلی کا مظہر ہیں۔  اللہ تعالی نے پیغمبر اسلام کو عوام سے ، عوام کی ہدایت کے لئے اور مؤمنین کے لئے مہربان اور ہمدرد قراردیا ہے۔

جناب سلحشور نے مجلس عزامیں نوحہ خوانی اور مصائب اہلبیت (ع) پیش کئے۔  

About خاکسار

Check Also

غزہ پر تل ابیب کے وحشیانہ جرائم کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، سربراہ انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے