Breaking News
Home / Tag Archives: حماس

Tag Archives: حماس

اسماعیل ہنیہ کا عراقی اعلی سیاسی رہنما سے رابطہ، فلسطین کی حمایت پر اظہار تشکر

حماس کے اعلی رہنما نے عراقی الفتح پارٹی کے سربراہ ہادی العامری سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عراقی مقاومت کی جانب سے فلسطین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔  فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عراقی سیاسی جماعت الفتح کے سربراہ ہادی العامری سے ٹیلفون …

Read More »

صہیونی فورسز رفح کے مشرقی علاقے پر زمینی حملہ

صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے رفح کے مشرق میں فوجی کاروائی شروع کی گئی ہے۔   ذرائع ابلاغ نے صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر اسرائیلی فورسز کے زمینی حملے کی خبر دی ہے۔ اسپوٹنک کے مطابق صہیونی فوج …

Read More »

غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست ناممکن ہے، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نے غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست کو ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بعد حماس غزہ پر حاکم ہوگی۔   کہا ہے کہ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں کہا ہے کہ جب تک غزہ …

Read More »

اسرائیل غزہ میں سنگین غلطیوں کا مرتکب ہوا ہے، برطانیہ کا اعتراف

برطانوی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ صیہونی حکومت ابھی تک طوفان الاقصیٰ آپریشن کے صدمے سے نہیں نکل پا رہی۔   آناتولی نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ برطانیہ کے نائب وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں سنگین غلطیوں …

Read More »

نتن یاہو کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا، صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ کا اعلان

حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو حکومت کی سرنگونی کے لئے کوششیں جاری رہیں گی، نتن یاہو کابینہ کے وزیروں سے ڈرتے ہیں۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے اہل خانہ نے وزیراعظم نتن یاہو …

Read More »

غزہ، القسام بریگیڈ نے صیہونی رجیم کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا

حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔   الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ نے خان یونس میں صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔  قسام …

Read More »

اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ  اسرائیل کے ساتھ فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛ خطے میں نا امنی کی بنیادی وجہ اسرائیل ہے، صدر رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت خطے میں نا امنی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔  ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ غزہ کے مظلوم …

Read More »

ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔   ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حماس کے سربراہ …

Read More »

جنگ غزہ، صہیونی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں، سابق صہیونی افسر

صہیونی فوج کے سابق افسر نے غزہ میں جنگ کے حوالے سے اسرائیلی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں صہیونی سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے  ہیں۔ …

Read More »