Breaking News
Home / Tag Archives: حماس (page 3)

Tag Archives: حماس

اسرائیل قاتلانہ حملوں کے ذریعے اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، جنرل قاآنی

سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت مزاحمتی رہنماؤں کو قتل کر کے اپنی شکست کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔   جنرل اسماعیل قاآنی نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے نام ایک پیغام میں اسرائیلی حکومت کے …

Read More »

نئے سال کے کا تحفہ، تل ابیب پر میزائلوں کی بارش

نئے سال کے آغاز پر فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب اور دوسرے صہیونی شہروں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ نئے عیسوی سال کے آغاز کے موقع پر بھی فلسطین کے مختلف علاقوں میں مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی …

Read More »

اسرائیلی فوج حماس کو نابود کرنے سے عاجز، عقب نشینی ضروری ہے، سابق صہیونی افسر

سابق صہیونی اعلی افسر نے غزہ میں حماس کو نابود کرنا ناممکن قرار دیتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کو عقب نشینی کی تاکید کی ہے۔   اسرائیلی کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں …

Read More »

طوفان الاقصی، 5 ہزار صہیونی فوجی زخمی، 2 ہزار معذور ہوگئے، اسرائیلی فوج

طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 5 ہزار زخمی فوجی ہسپتالوں میں داخل ہو چکے ہیں جن میں سے 2 ہزار کے معذور ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔   طوفان الاقصی کے بعد حماس اور دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ہاتھوں بڑی تعداد میں صہیونی سیکورٹی فورسز ہلاک …

Read More »

ہماری شرائط کے بغیر کسی یرغمالی کو رہا نہیں کیا جائے گا، ابوعبیدہ

القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامی ہماری شرائط کو قبول کئے بغیر کسی بھی یرغمالی کو چھڑا نہیں سکتے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ گذشتہ دس دنوں …

Read More »

غزہ میں جارحیت پر احتجاج، اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں اسرائیلی کاروائیوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مشورے کے لئے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔  رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کاروائیاں ناقابل قبول ہیں۔ رائٹرز سے گفتگو کرتے …

Read More »

حماس کے رہنماوں کی غزہ کی صورت حال کے بارے میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

غزہ کی پٹی میں تحریک حماس کے نائب صدر "خلیل الحیہ” اور لبنان میں اس تحریک کے نمائندے "اسامہ حمدان” نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی جس میں غزہ تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   العہد نیوز …

Read More »

حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا اعلان

بدھ کی صبح حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں چار روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔   فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کے طویل اور پیچیدہ مراحل کے بعد غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ غزہ میں چار روزہ جنگ …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی، 100 صہیونی قیدیوں کے بدلے 300 فلسطینی آزاد ہوں گے، اے ایف پی کا دعوی

فرانسیسی نیوز ایجنسی نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ 100 صہیونی سویلین کے بدلے اسرائیل 300 فلسطینی خواتین اور بچوں کو آزاد کرے گا۔   فرانسوی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں جنگ بندی …

Read More »

فلسطین، قیدیوں کی آزادی کے لئے پس پردہ کوششیں، موساد کے سربراہ کا خفیہ دورہ قطر

عبرانی ذرائع ابلاغ نے حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لئے صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کے خفیہ دورہ قطر کا انکشاف کیا ہے۔  سکائی نیوز نے کہا ہے کہ قطر حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں کوششیں کررہا ہے۔ اس …

Read More »