Breaking News
Home / اخبار / امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی رات کو فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

 عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی رات کو فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ریاست پینسلوانیا کے علاقے کینسنگٹن میں ایک سے زائد مسلح افراد نے گاڑی سے نکل کر فائرنگ شروع کر دی۔ فلاڈیلفیا کے ڈپٹی پولیس کمشنر نے بتایا ملزمان نے 40 فائر کیے، زخمی افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں، 7 کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس کمشنر کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کا ٹارگٹ واضح نہیں ہوسکا، ملزمان گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے تھے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے