Breaking News
Home / اخبار / شامی صدر "بشار الاسد” جدہ پہنچ گئے

شامی صدر "بشار الاسد” جدہ پہنچ گئے

شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

  المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدربشارالاسد کچھ ہی دیر پہلے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔

شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

شام کے صدر 32ویں عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جو کل سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہوگا۔

اس سے قبل خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ بشار الاسد دمشق سے سعودی عرب کے شہر جدہ کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے