Breaking News
Home / Tag Archives: امریکہ

Tag Archives: امریکہ

رمضان المبارک میں صہیونی جارحیت کے خلاف جوابی حملے جاری رہیں گے، عبدالملک الحوثی

انصاراللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف رمضان المبارک میں بھی حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔   المسیرہ نے کہا یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے رمضان المبارک میں بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل پر حملے جاری رکھنے کا …

Read More »

بحیرہ احمر میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اجارہ داری ختم ہوگئی ہے، یمن

یمنی وزیردفاع نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اجارہ داری زیادہ دیر تک نہیں چلے گی واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر کی تازہ صورتحال کو قبول کرنا ہوگا۔   المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی حکومت کے وزیردفاع …

Read More »

امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے، سربراہ تحریک نجباء عراق

حرکت النجباء عراق کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔ مقاومت کے حملوں میں آنے والا وقفہ عارضی اور کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے۔  حوالے سے کہا ہے کہ حرکت النجباء عراق کے سکریٹری جنرل نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے …

Read More »

ایران کے ساتھ بحری تصادم نہیں چاہتے، امریکہ

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر طویل مدت تک حملے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔  الجزیرہ نے امریکی محکمہ دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر طویل مدت تک حملے …

Read More »

سپاہ پاسداران کی کاروائیوں کے نتیجے میں خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی ناکام ہوگئی

ریٹائرڈ شامی فوجی جنرل دفاعی مبصر اور شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائیوں کی وجہ خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی اور منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل محمد عباس نے مہر …

Read More »

یورپی یونین کی طرف سے حماس اور تحریک جہاد اسلامی پر پابندیاں عائد

یورپی یونین نے حماس اور تحریک جہاد فلسطین کے اراکین اور مبینہ طور پر مالی امداد فراہم کرنے والوں پر پابندی عائد کی ہے۔   یورپی یونین نے فلسطین میں اسرائیل کے ساتھ برسرپیکار تنظیموں حماس اور تحریک جہاد اسلامی فلسطین پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں، حماس رہنما

حماس کے رہنما نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں اور صیہونی حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ اس پر کسی طرح بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے رہنما اسامہ …

Read More »

غزہ پر بمباری، امریکہ اور صہیونی حکومت کے درمیان کشیدگی، صہیونی اخبار

اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر بمباری کے حوالے سے اسرائیل اور امریکہ کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔  اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی اخبار یدیعوت احارونوت نے غزہ پر جاری صہیونی بمباری کے بارے میں تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی …

Read More »

چین اور روس نے فلسطین کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو چین اور روس نے ویٹو پاور استعمال کرتے ہوئے مسترد کردیا   حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں امریکہ نے صہیونی حکومت کے حق میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش …

Read More »

امریکہ فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کونسل کی قرارداد میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔  ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے اقوام متحدہ کی …

Read More »