Breaking News
Home / اخبار / ترکمانستان، ایرانی وزیر خارجہ کی صدر اور اعلی حکام سے ملاقات

ترکمانستان، ایرانی وزیر خارجہ کی صدر اور اعلی حکام سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اشک آباد میں میزبان ملک کے صدر بردی محمدوف سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

 ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کو اشک آباد کے دورے کے دوران ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین گربنگولی بردی محمدوف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدو سے بھی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے رہنماوں نے باہمی معاہدوں پر عملدرآمد میں مزید تیزی لانے پر تاکید کی گئی۔

About خاکسار

Check Also

غزہ پر تل ابیب کے وحشیانہ جرائم کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، سربراہ انصار اللہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے