Breaking News
Home / خاکسار (page 29)

خاکسار

انڈی پینڈنٹ اردو /پنجاب میں نام نہاد غیرت کے نام پر سب سے زیادہ قتل

یہ تحریر عمر فیضان کی ہے جنہوں نے پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل کے المیہ سے پردہ اٹھایا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رواں ہفتے ایک بار پھر نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جب بہاولنگر میں 18 مارچ کو …

Read More »

یونیفل کا اسرائیلی حملے کے خلاف تحقیقات کرانے کا عندیہ

یونیفل (یونائٹڈ نیشن انٹیرم فورس ان لبنان) کے ترجمان نے سرحدی گشت کے دوران صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں کہا ہے کہ وہ گشت کے قریب ہونے والے دھماکے کے پس پردہ عوامل کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کریں گے۔  الجزیرہ نیوز چینل کے حوالے سے خبر دی …

Read More »

ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح

ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔   رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما …

Read More »

امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے دی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں مزید 13 فلسطینی شہید کردیے دوسری جانب رفح میں اسرائیلی فوج کے ممکنہ حملے کے بارے میں خدشات کا اظہار کرنے کے باوجود امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا گرین سگنل دے دیا۔ قطری نشریاتی …

Read More »

امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان

امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی زنا کی مرتکب خواتین کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزا سرعام دینے کا آغاز کیا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ٹیلی گراف کے مطابق امیرِ طالبان نے یہ اعلان سرکاری ٹیلی وژن پر جاری …

Read More »

بھارتی جیل میں مسلمان سیاستدان کی موت پر اہل خانہ غم سے نڈھال، زہر دینے کا دعویٰ

 بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک جیل میں بند مسلمان سیاستدان مختار انصاری کی موت واقع ہوگئی، اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر باندہ کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ جنگ کو مزید پھیلانے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں ہم ہر اس جگہ حملے کریں گے جہاں سے حزب …

Read More »

جاپان، ناروے اور امریکہ میں صیہونیت مخالف مظاہرے

آج دنیا کے تین مختلف براعظموں کے عوام نے غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے۔  فلسطینی شہاب نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے عوام نے آج فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ کی …

Read More »

صہیونی حکومت کے جرائم عالمی حکومتوں کے انسانی حقوق کے دعوؤں کی قلعی کھولنے کے لئے کافی ہیں، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات دنیا میں انسانی حقوق کا نعرہ لگانے والوں کے لئے ٹیسٹ کیس ثابت ہوئے ہیں۔  ، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کو عالمی حکومتوں کے لئے ٹیسٹ کیس قرار …

Read More »

طوفان الاقصی، زخمی صہیونی فوجیوں کی تعداد 3100 سے بڑھ گئی، اعداد و شمار جاری

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر 61 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے مختلف مقامات پر فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ صہیونی فوج …

Read More »