Breaking News
Home / خاکسار (page 28)

خاکسار

ہر طرف لاشیں اور تباہی، اسرائیلی فوج نے دو ہفتے بعد الشفا اسپتال خالی کردیا

شفقنا اردو: اسرائیلی فوج نے جنگی جرائم کی تاریخ میں بھیانک باب رقم کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال کو قبرستان میں تبدیل کرنے کے بعد خالی کردیا۔  اسرائیلی فوج الشفا اسپتال کا دو ہفتے سے جاری محاصرہ ختم کرکے پیر کو واپس روانہ ہوگئی۔ اسرائیلی فوج کے اس بدترین …

Read More »

شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ، سینیئر کمانڈر سمیت 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس میں متعدد سفارتکار بھی شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت …

Read More »

امام علی علیہ السلام کی الہٰی انقلابی زندگی پر ایک مختصر نظر

ابولآئمہ امام علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کادِن درحقیقت انسانیت کی تاریخ میں ایک بے مثال شخصیت کی ولادت کادِن ہے۔کوئی دوسری شخصیت ،عظمت کے لحاظ سے رسولِ خداصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے برابر نہیں ہے۔آپ کی ولادت کادِن …

Read More »

دمشق، ایرانی قونصل خانے پر صہیونی حملہ، جنرل زاہدی سمیت 7 افراد شہید/ امریکہ کو اہم پیغام ارسال

شامی ذرائع نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے سے ملحقہ عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے داغے گئے کئی راکٹوں کو انٹرسیپٹ کیا۔  شام کے ٹی وی چینل نے کچھ دیر پہلے دمشق کے علاقے المزہ میں ایک عمارت …

Read More »

ترکیہ بلدیاتی انتخابات، حزب اختلاف کے امیدواروں کی انقرہ اور استنبول سمیت 15 شہروں میں فتح

 ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوان اور ان کی جماعت کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے، دارالحکومت انقرہ اور استنبول سمیت ملک کے 15 شہروں میں میئر کی نشستوں پر حزبِ اختلاف کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ استنبول کے میئر امام اوغلو کو تقریباً 10 پوائنٹس کی …

Read More »

غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز، امریکی رکن کانگریس کا نفرت انگیز بیان

امریکی ریپبلکن کانگریس کے رکن ٹم والبرگ نے غزہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے نفرت انگیز بیان دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ امریکی رکن کانگریس ایک سوال کا …

Read More »

‘انتقام کی سیاست’: ہندوستان کا مودی اپوزیشن لیڈروں کے پیچھے کیوں پڑ اہواہے؟

بھارت کے اہم اپوزیشن رہنماؤں میں سے ایک اور ریاست دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بدعنوانی کے الزام میں قید ہونے والے تازہ ترین اپوزیشن لیڈر بن گئے۔ جمعرات کے روز، 55 سالہ کیجریوال، جو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ ہیں جو شمالی ہندوستان کی  ریاست پنجاب …

Read More »

ٹریبیون نیوز رپورٹ/ خواجہ سراؤں کے حالات کب بدلیں گے؟

یہ تحریر بینش  صدیقہ نے مرتب کی ’’اسکول اور کالج میں ساتھی طالب علم مجھے اوٸی اللہ باجی کہہ کر چھیڑتے تھے۔ مجھ میں اپنی شناخت کے حوالے سے اعتماد نہیں تھا اس لیے ان کی چھیڑ چھاڑ کا جواب نہیں دے پاتا تھا۔ کبھی روتا ہوا گھر آتا، تو …

Read More »

شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان

یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔  جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم …

Read More »

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا او رمختصر شرح

اس دن کی دعا میں جنت کے دروازے کھولنے، جہنم کے دروازے بند کرنے اور تلاوت قرآن کی توفیق کی دعا کی جاتی ہے۔   رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: خدایا میرے لئے اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے، اور میرے اوپر …

Read More »