Breaking News
Home / خاکسار (page 26)

خاکسار

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: ایران کا اسرائیل پر حملہ خوش آئند، صیہونی ریاست کے خلاف دفاع کا آغاز ،اب مسلم ممالک ساتھ دیں

وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے ایران کے اسرائیل پر حملے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو حوصلہ ملا ہے کہ کوئی مسلم ملک تو ان کی مدد کو پہنچااور …

Read More »

آنکھ کے بدلے آنکھ/ایک بھی ایرانی میزائل نہیں روکا جا سکا، سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا انکشاف

ایک سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا کہنا ہے کہ ایران نے کم از کم سات ہائپرسونک میزائلوں سے صیہونی حکومت کے "نواتیم” ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔   امریکہ کے سابق انٹیلی جنس افسر اور عسکری شعبے کے موجودہ ماہر سکاٹ رائٹر نے اپنے ایکس اکاونٹ پر  لکھا: صیہونی …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، تباہی کے مناظر سینسر

اسرائیل پر ایران کے جوابی ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکومت نے نقصانات اور تباہی کے مناظر اور خبریں سینسر کرنا شروع کیا۔  شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد …

Read More »

ایران نے قانونی طریقے سے اسرائیل کو دھول چٹائی ہے

شمشاد احمد نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ شام میں سفارت خانے پر حملے کے بعد ایران کو اسرائیل کے خلاف کاروائی کا حق تھا جس کے تحت اس نے حملہ کرکے اسرائیل کو تاریخی سبق سکھایا ہے۔  صہیونی حکومت کی …

Read More »

سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے ایران کے خلاف کی مہم جوئی کی صورت میں امریکہ کو وارننگ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف کاروائی کریں تو اس ملک کو جوابی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ایک بیان میں واضح کیا ہے …

Read More »

اسرائیل پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور کے عین مطابق ہے، ایرانی نمائندہ برائے اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے۔   شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کئے جارہے ہیں۔ اقوام …

Read More »

کسی بھی غلطی کی صورت میں اگلا ہدف "اردن” ہوگا، ایران

ایرانی مسلح افواج کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اردن پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں، صہیونی حکومت کے ساتھ کسی قسم کے تعاون کی صورت میں اردن کو ہدف بنائیں گے۔   شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی …

Read More »

جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کیا جارہا ہے، ایرانی حملے کے بعد امریکی ردعمل

ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد وائٹ ہاوس نے ابتدائی ردعمل میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر اور معاون اس حوالے سے صدر جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کریں گے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی جانب سے …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی صدر تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کچھ دیر بعد خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی موقف بیان کریں گے۔  ، شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی …

Read More »

اسرائیل پر درجنوں میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا، سپاہ پاسداران انقلاب کا بیان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے اور کئی فوجی مشیروں کی شہادت کے بدلے میں ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا …

Read More »