Breaking News
Home / اخبار / شام: امریکی فوجی اڈے پر نیا میزائل حملہ

شام: امریکی فوجی اڈے پر نیا میزائل حملہ

شام کی کونیکو گیس فیلڈ میں قابض امریکی فوج کے اڈے پر مبینہ طور پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا۔

  شامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیاہے کہ شام کی کونیکو گیس فیلڈ میں قابض امریکی فوج کے اڈے پر مبینہ طور پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا۔

خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمال مشرقی شام کے صوبے دیر الزور میں واقع کونیکو قدرتی گیس فیلڈ میں  امریکی فوجی اڈے کو آج ایک بار پھر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

یو نیوز کے مطابق مشرقی شام میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے وہاں کئی دھماکے ہوئے تاہم ممکنہ جانی نقصان کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں

About خاکسار

Check Also

صدر رئیسی قم پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے