Breaking News
Home / اخبار / غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں نے قرآن پاک کی تلاوت کے ذریعے اس بابرکت مہینے کا استقبال کیا۔

  ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین میں آج (پیر) رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔

اس پٹی میں جنگ کی وحشت ناکیوں اور بڑے پیمانے پر تباہی کے باوجود غزہ کے شاکر و صابر عوام رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہیں تاکہ اس بابرکت مہینے کی برکات سے مستفید ہو سکیں۔

غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

غزہ: صبر و رضا کی زندہ مثالیں؛ پناہ گزین کیمپوں میں قرآن پاک کی تلاوت کے ایمان افروز مناظر

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے