Breaking News
Home / خاکسار (page 21)

خاکسار

کسی بھی غلطی کی صورت میں اگلا ہدف "اردن” ہوگا، ایران

ایرانی مسلح افواج کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اردن پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں، صہیونی حکومت کے ساتھ کسی قسم کے تعاون کی صورت میں اردن کو ہدف بنائیں گے۔   شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی …

Read More »

جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کیا جارہا ہے، ایرانی حملے کے بعد امریکی ردعمل

ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد وائٹ ہاوس نے ابتدائی ردعمل میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر اور معاون اس حوالے سے صدر جوبائیڈن کو حالات سے باخبر کریں گے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی جانب سے …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، امریکی صدر تھوڑی دیر بعد خطاب کریں گے

ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کچھ دیر بعد خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی موقف بیان کریں گے۔  ، شام میں ایرانی سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جوابی …

Read More »

اسرائیل پر درجنوں میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا، سپاہ پاسداران انقلاب کا بیان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے اور کئی فوجی مشیروں کی شہادت کے بدلے میں ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا …

Read More »

ایران کا جوابی حملہ شروع ہوگیا

صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔   صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے اسرائیلی اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر ایرانی ڈرون حملہ شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں …

Read More »

ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

پاسداران انقلاب کی بحریہ نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج دوپہر کے وقت خلیج فارس کے علاقے میں صیہونی حکومت سے متعلق ایک مال بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ بعض …

Read More »

امریکہ کو ضروری انتباہ جاری کرچکے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ نے اسرائیل پر ایرانی حملوں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کو اس بارے میں ضروری انتباہ کرچکے ہیں۔   ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے شام میں سفارت خانے پر صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے …

Read More »

شمالی بستیوں کی تباہی خوف ناک اور باعث تشویش ہے، عبرانی میڈیا

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں پر حزب اللہ کے گذشتہ چھے ماہ سے جاری حملوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے شمالی بستیوں کی تباہی کو اشتعال انگیز قرار دیا۔    المیادین ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ لبنان …

Read More »

ایرانی حملے کا خوف، امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارت کاروں کو خبردار کردیا

ایرانی جوابی حملے کے پیش نظر امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارت کاروں کو آمدورفت میں احتیاط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔   المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل میں اپنے سفارت کاروں کو آمد ورفت میں احتیاط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ امریکی وزارت …

Read More »

اپنی شرائط پر ہی کوئی معاہدہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ

حماس کے اعلی رہنما نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حماس اپنی شرائط کے تحت ہی کوئی معاہدہ قبول کرے گی۔   فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینی بے گناہوں کا قتل عام …

Read More »