Breaking News
Home / خاکسار (page 22)

خاکسار

صدر رئیسی کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ؛ استعماری طاقتیں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں شگاف ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں

صدر رئیسی نے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات سے استعماری طاقتیں خوش نہیں ہیں اسی لئے دونوں ممالک کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پاکستانی صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک …

Read More »

ایرانی صدر کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ؛ مقاومتی رہنما آزادی بیت المقدس کا ہر اول دستہ ہیں

صدر رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقاومتی رہنماؤں نے عوام کے شانہ بشانہ آزادی بیت المقدس کی راہ میں بڑی قربانی دی ہے۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ …

Read More »

سفارت خانے کے تقدس اور خودمختاری کو پامال کرنے والے کو سزا دیناضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے جرمن ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ صہیونی حکومت نے بین الاقوامی حقوق کی خلاف ورزی اور سفارتی مقامات کو خطرے میں ڈال دیا ہے لہذا اپنا جائز دفاع کرنا اور تجاوز کرنے والے کو سزا دینا نہایت ہی ضروری ہے۔  ، ایرانی …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت سے مقاومت کمزور نہیں ہوگی، صہیونی ذرائع ابلاغ

صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما کے بیٹوں کی شہادت سے جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی ذرائع ابلاغ نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے …

Read More »

صیہونی عزائم عالمی امن کے لیے بدترین خطرہ بن چکے ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق کی سربلندی اور باطل طاقتوں کے خلاف اسماعیل ہنیہ کی قربانیوں،ان کے غیر معمولی مزاحمتی کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر ممکنہ حملہ؛ امریکی حکام میں ہلچل مچ گئی

عرب ذرائع نے ایران کے حوالے سے چار عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ واشنگٹن کی سرگرمیوں اور مشاورت کی اطلاع دی ہے۔  العربیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت پر ایران کے ممکنہ حملے کے تناظر میں امریکہ کی سرگرمیوں اور عرب ممالک سے رابطوں کا انکشاف …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : اسلامی ممالک جان لیں کہ صیہونی حکومت کی مدد خود ان کی اپنی نابودی میں مدد ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 10 اپریل 2024 کی صبح ملک کے اعلی رتبہ حکام، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور عوامی طبقوں کی ایک تعداد سے ملاقات کی۔        انھوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں عالمی یوم قدس …

Read More »

غزہ کا بحران اور مغربی یونیورسٹیوں کا علمی انحراف

یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے شروع ہونے اور ہیومنزم کے افکار کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی یونیورسٹی کا مفہوم بھی تبدیل ہو گيا۔ یونیورسٹی کی جہت دینی علوم سے ان علوم کی طرف مڑ گئي جو قانون، زبان کے قواعد، سیاست اور فلکیات جیسے روز مرہ کی انسانی زندگی میں …

Read More »

صہیونی حکومت کو سخت سزا دی جائے گے، رہبر معظم کا نماز عیدالفطر کے اجتماع سے خطاب

نماز عیدالفطر کےا جتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ ہر ملک کا سفارت خانہ یا قونصل خانہ اس کی سرزمین کا حصہ ہوتا ہے۔ صہیونی حکومت کو اس مجرمانہ عمل پر سخت سزا دینی چاہئے اور یقینا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔  تہران کے مصلائے امام خمینی میں …

Read More »