Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / امام خامنہ ای سے جاپانی وزیراعظم کی ملاقات

امام خامنہ ای سے جاپانی وزیراعظم کی ملاقات

جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

جاپان کے وزیراعظم شینزوآبے امام خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر صدر مملکت حسن روحانی بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ جاپان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں بروزبدھ ایران کے 3 روزہ دورے پرتہران پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔

About صراط عشق

Check Also

رہبر انقلاب اسلامی : ایرانی قوم انتخابات میں دشمنوں اور بدخواہوں کو مایوس کر دے

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ پہلی مارچ کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے