Breaking News
Home / اخبار / ایران سے 100میگاواٹ اضافی بجلی خریدنے کیلیے پاکستانی وفد کی تہران آمد

ایران سے 100میگاواٹ اضافی بجلی خریدنے کیلیے پاکستانی وفد کی تہران آمد

وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں، ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوں گے۔

 پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں، ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط تہران میں ہوں گے۔

ایران سے مکران ڈویژن کے لیے اضافی 100میگاواٹ کے لیے ٹرانسمشن لائن پہلے ہی مکمل ہو چکی ہے، اضافی 100میگاواٹ بجلی کا مقصد گوادر کو زیادہ سے زیادہ بجلی فراہم کرنا ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر بھی جلد ایران روانہ ہوں گے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے