Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی

Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی

وعدہ صادق آپریشن نے دنیا میں ایران کی طاقت ثابت کر دی: صیہونی حکومت ملت ایران کے ارادے کی طاقت کے ظہور سے فکرمند ہے، لگنے والے میزائلوں کی تعداد سے نہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر مسلح فورسز کے کچھ اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات میں حالیہ واقعات میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خداوند عالم کے لطف و کرم سے مسلح فورسز نے اپنی توانائيوں اور …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : اسلامی ممالک جان لیں کہ صیہونی حکومت کی مدد خود ان کی اپنی نابودی میں مدد ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 10 اپریل 2024 کی صبح ملک کے اعلی رتبہ حکام، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور عوامی طبقوں کی ایک تعداد سے ملاقات کی۔        انھوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں عالمی یوم قدس …

Read More »

اسٹوڈنٹس سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: مغرب میں یونیورسٹی ایک بڑی خامی میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے علم صیہونی طاقتوں کا ہتھکنڈا بن جاتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کی شام ملک کے تقریبا تین ہزار طلبہ اور اسٹوڈنٹ یونینوں کے نمائندوں سے ملاقات میں جو تقریبا تین گھنٹے تک جاری رہی ‘آج سے بہتر کل’ کو ملک اور نظام کا اصل ہدف قرار دیا اور اس …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : آج غزہ کے جرائم نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت اور اس کی تقویت کی ضرورت کو اجاگر کر دیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن بدھ 20 مارچ کی شام حسینیۂ امام خمینی میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کی۔ غزہ کے جرائم نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت …

Read More »

قرآن سے انس کی محفل’ میں رہبر انقلاب کی تاکید قرآن کی تلاوت ایک مقدس فن، غزہ کی مدد ایک دینی فریضہ، صیہونی دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام

ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگي میں منگل کی شام حسینیۂ امام خمینی میں ‘محفل انس با قرآن’ منعقد ہوئي۔   رہبر انقلاب اسلامی نے اس محفل کے اختتام پر اپنے خطاب میں قرآن مجید کی تلاوت کو …

Read More »

یوم شجرکاری پر درخت لگانے کے بعد رہبر انقلاب: ہم نے آج زیتون کا جو پودا لگایا وہ فلسطین کے مظلوم اور ثابت قدم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے تھا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگانے کے بعد پہلی مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الیکشن میں ایرانی قوم کی شرکت ایک …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : ایرانی قوم انتخابات میں دشمنوں اور بدخواہوں کو مایوس کر دے

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ پہلی مارچ کو پارلیمنٹ اور ماہرین کونسل کے انتخابات کے لیے آٹھ بجے صبح رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی ووٹ ڈالا۔ رہبر انقلاب، آٹھ بجے ووٹنگ کا وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں بنائے …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : غزہ کے المیے نے دکھا دیا کہ موجودہ عالمی نظام باطل اور ختم ہو جانے والا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عید بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مبارک موقع پر ملک کے اعلیٰ عہدیداران، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے جمعرات 8 فروری کی صبح ملاقات کی۔      اس …

Read More »

عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے مزار اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منائے جانے والے عشرۂ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اور بہشت زہرا میں شہیدوں کے قبرستان پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔         عشرۂ فجر اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریبا ایک ہزار افراد سے ملاقات ‏کی۔ انھوں نے بڑے معاشی اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں نجی شعبے کی پوری طرح سے مؤثر گنجائش اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ …

Read More »