Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی (page 5)

Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی

ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے دشمن، اسلامی جمہوریہ نے ان کے خواب چکناچور کر دئے

رضاکار فورس (بسیج) کی تشکیل کے دن اور ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے بڑی تعداد میں رضاکاروں نے سنیچر کی صبح امام خمینی امام بارگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔     اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے …

Read More »

ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی کی پانچ بڑی وجوہات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اصفہان سے ملاقات کے لئے آنے والے مختلف عوامی طبقات کے اجتماع سے خطاب میں ملت ایران سے امریکہ کی سرکردگی میں سامراج کی دشمنی کی وجوہات بیان کیں۔        1. اسلامی جمہوریہ کی پیشرفت لبرل ڈیموکریسی کے بیانئے پر خط …

Read More »

ایک زوال کا جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ طلبہ سے ملاقات میں امریکہ کے زوال کے عمل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا کے بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ امریکہ زوال کی سمت بڑھ رہا ہے، وہ قطرہ قطرہ پگھل رہا ہے۔ یہ بات ہم نہيں کہہ رہے ہيں۔ …

Read More »

جواہر لال نہرو کی کتاب Glimpses of World History ‘تاریخ عالم کی جھلکیاں’ پڑھنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی مکرر تاکید

ٹھیک تین سال پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے غیر معمولی صلاحیت کے حامل نوجوانوں سے ملاقات میں کہا تھا: "مجھے یقین ہے کہ آپ نوجوان لوگ تاریخ اور اس طرح کی چیزوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ جو کچھ ہوا ہے، اس کا ہزاروں حصہ بھی آپ نے باتوں اور …

Read More »

بااخلاص مذہبی شاعر سید رضا مؤید کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بااخلاص مذہبی شاعر جناب سید رضا مؤید ‏کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بااخلاص مذہبی شاعر جناب سید …

Read More »

نوجوان لڑکی کی افسوس ناک موت کے بعد دنگے اور جلاؤ گھیراؤ فطری رد عمل نہیں

مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگي میں ڈیفنس یونیورسٹیوں کی مشترکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پیر کے روز تہران کی امام حسن مجتبی علیہ السلام آفیسرز اینڈ پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں منعقد ہوئي۔      رہبر انقلاب اسلامی …

Read More »

جمهوری اسلامی پرچم عدالت و معنویت را به اهتزاز درآورد، پس دشمنی قدرت های ظالم و مادی طبیعی است.

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر 3 ستمبر 2022 کو اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ارکان اور اس اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات کی۔   آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکاء سے اپنے خطاب میں عالم اسلام میں اہلبیت کی عظمت و عقیدت کو بے نظیر …

Read More »

ایران میں واحد جاپانی مادر شہید کونیکو یامامورا (سبا بابائي) کی سوانح حیات”سرزمین آفتاب کی مہاجر” پر

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تقریظ       بسم اللہ الرحمن الرحیم – اس شجاع خاتون کی پرنشیب و فراز اور دلچسپ سوانح حیات، جو حمید حسام کے مضبوط اور سلیس قلم سے تحریر کی گئي ہے، واقعی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے اور سبق …

Read More »

اس حکومت کی سب سے اہم کامیابی، عوام میں امید اور اعتماد کو زندہ کرنا ہے، رہبر معظم انقلاب

انھوں نے حکومت کے صوبائی دوروں کو قابل تعریف اور اہم موضوع بتایا اور کہا: حکومت کے پہلے سال میں پورے ملک میں دور افتادہ اور محروم علاقوں سمیت اکتیس دورے انجام پائے ہیں، کاموں پر زمینی سطح پر نظر رکھی گئي ہے اور عوام کے ساتھ گہری یکجہتی پیدا …

Read More »

جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کے خط کا جواب: غاصب دشمن زوال اور فلسطینی استقامت مضبوطی کی طرف گامزن ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں جہاد اسلامی کی شجاعانہ استقامت کو ملت فلسطین کی مزاحمت کے عمل میں اس تحریک کا مقام و مرتبہ بڑھنے، صیہونی حکومت کی سازش …

Read More »