Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی (page 3)

Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی

"طاقتور اور خودمختار ایران” کیلئے جوہری تونائیوں پر توجہ دینا ہوگی، رہبر انقلاب اسلامی

ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے اعلیٰ سطحی وفد کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛  ، ایرانی ایٹمی سائنسدانوں اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام نے آج علی الصبح، حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا: دشمن …

Read More »

امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے رہبرِ انقلاب کا خطاب شروع

تہران؛ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب سے، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خطاب شروع ہوا ہے۔   امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34ویں برسی کی تقریب سے رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای …

Read More »

وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور سفیروں سے خطاب، خارجہ پالیسی کے اصولوں اور کیورڈز کی تشریح

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر خارجہ، وزارت خارجہ کے مینیجروں اور عہدیداروں نیز سفیروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں سے ملاقات میں کامیاب خارجہ پالیسی کے ضوابط اور پیمانے بیان کئے۔       آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتے کی صبح اپنے خطاب میں وقار یعنی …

Read More »

حضرت امام خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی : حج کا مقصد مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس …

Read More »

یوم مئی کی مناسبت سے محنت کش طبقے سے خطاب، کام اور پیداوار کے سلسلے میں اہم نکات پر تاکید

افراط زر پر کنٹرول اور پیداوار میں پیشرفت کے نام سے موسوم سال کے دوسرے مہینے میں یوم محنت کشاں کی مناسبت سے ملک بھر کے محنت کش طبقے کے افراد، مزدور یونینوں کے بعض اراکین اور کو آپریٹیوز، لیبر اور سوشل ویلفیئر کی وزارت کے عہدیداروں نے سنیچر کی …

Read More »

تفرقہ ڈالنا دشمن کی اسٹریٹیجی ہے/غیر ضروری معاملات میں وقت ضائع نہ کریں،رہبر معظم انقلاب

تہران کے مصلائے امام خمینی میں سنیچر کی صبح عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئي۔      آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے پہلے خطبے میں امت مسلمہ اور ایران کی عزیز قوم کو اس پاکیزہ عید کی …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : ایران کے سب سے بڑے دشمن امریکا اور صیہونی حکومت روز بروز زیادہ کمزور ہوتے جا رہے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام کو ملک کے حکام اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے محاذ کو کمزور کرنے والا بتایا اور …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : قرآن مجید کی تلاوت کا مقصد، سننے والوں پر اثر ڈالنا ہو

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن اور قرآن مجید سے انس کی نورانی محفل میں جو ملک کے کچھ ممتاز قاریوں، قرآن کے اساتذہ اور قرآن کے سلسلے میں کام کرنے والے افراد کی شرکت سے …

Read More »