Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی (page 2)

Tag Archives: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی : صنعتکاروں اور معاشی میدانوں میں کام کرنے والوں نے بعض میدانوں میں پابندیوں کو مواقع میں بدل دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح ملک کے صنعتی و پیداواری شعبوں میں سرگرم تقریبا ایک ہزار افراد سے ملاقات ‏کی۔ انھوں نے بڑے معاشی اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں نجی شعبے کی پوری طرح سے مؤثر گنجائش اور صلاحیتوں کی طرف اشارہ …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی قوم کی حمایت میں صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر یمن کا وار لائق تحسین ہے دنیا سمجھ گئی کہ غزہ کے عوام مظلوم اور فاتح ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منگل کی صبح پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس ملاقات کے آغاز میں رجب کے مہینے کو سال کے سب سے بافضیلت ایام بتایا اور تمام لوگوں اور مومنین کو اس عظیم نعمت الہی اور …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی تقریبا سو دن بعد غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست کی پیش بینی عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام کے 9 جنوری سنہ 1978 کے تاریخی قیام کی برسی پر اس شہر سے آئے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔       انھوں نے اس موقع پر کرمان میں ہوئے غم انگيز سانحے کی طرف اشارہ کرتے …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : فلسطینی قوم کی بڑی کامیابی امریکا اور مغرب کو بے نقاب کرنا اور انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھولنا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں غزہ پٹی کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت جو چاہے کر لے، اسے جو ذلت آمیز شکست ہوئي ہے، اس کی تلافی ہرگز نہیں کر پائے گي، جرائم پر ردعمل علماء کی ذمہ داری ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 17 اکتوبر کی صبح جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے حامل ہزارو افراد سے ملاقات میں علمی و سائنسی مراکز اور یونیورسٹیوں میں ریسرچ اور اختراعی سرگرمیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے ایک نئي علمی جست …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے ممالک متحد ہو جائيں اور مشترکہ لائحۂ عمل اختیار کریں تو جابر طاقتیں ان کے امور میں مداخلت نہیں کر سکتیں

پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کے روز ملک کے عہدیداران، ایران میں متعین اسلامی ملکوں کے …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : مقدس دفاع نے ملک کو بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ کر دیا، ایران کے خلاف فوجی آپشن میز پر ہی پڑا رہ گیا

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح مقدس دفاع کے دور کے سینیئر فوجیوں اور مسلط کردہ جنگ کے حقائق بیان کرنے کے مختلف شعبوں میں سرگرم افراد سے ملاقات میں، مقدس دفاع کی عظمت کے مختلف زاویوں کی تشریح کی۔       آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی : شہیدوں کا طرز زندگي نوجوانوں کے لیے آئيڈیل ہے، اسلامی انقلاب نے ایران کو مختلف میدانوں میں زوال سے بچا لیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اتوار کی صبح تہران میں شہداء کے سیکڑوں والدین اور بیویوں سے ملاقات میں، شہیدوں کو ملک کی تاریخ کے برتر ہیرو قرار دیا اور مختلف قرآنی، جہادی، انسانی اور سماجی پہلوؤ‎ں سے شہیدوں کے اہل خانہ کے …

Read More »

مدافع حرم شہید مجید قربان خانی کی بہن کا صیغہ عقد رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھا

شام کے علاقے خان طومان میں تقریبا آٹھ سال پہلے شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی کی بہن کا عقد رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پڑھا۔  شام کے علاقے خان طومان میں تقریبا آٹھ سال پہلے شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی …

Read More »