Breaking News
Home / اخبار (page 18)

اخبار

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔   المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں …

Read More »

امریکہ کو بتادیا تھا کہ ایران ہر حال میں حملہ کرے گا، عبداللہیان کی سی این این سے گفتگو

ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر حملے سے پہلے امریکہ پر واضح کردیا تھا کہ صہیونی حکومت کو ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔  ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران امریکی چینل سی این …

Read More »

ایران، دفاعی سسٹم نے اصفہان میں کئی مشکوک چیزوں کو فضا میں تباہ کردیا

ایرانی آرمی کے اعلی افسر میہن دوست نے کہا کہ صوبے کے مشرقی علاقے میں کوئی مشکوک چیز فضا میں دیکھی گئی جس کے بعد دفاعی سسٹم نے اس پر فائرنگ کردی۔   صوبہ اصفہان کے نواحی علاقوں میں علی الصبح 4 بجے کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ باخبر …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی میڈیا کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدرکی سکیورٹی ٹیم دورے سے قبل انتظامات کا جائزہ لےگی۔ ذرائع …

Read More »

یورپی کمپنیوں کی مقبوضہ فلسطین کے لئے پروازیں منسوخ، ذرائع

کئی یورپی ایئر لائنز نے مقبوضہ علاقوں کو جانے والی اپنی پروازیں منسوخ کر دیں۔   ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عبرانی ذرائع ابلاغ نے ڈچ، سوئس، آسٹریا اور لفتھانسا ایئرلائنز کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کے لئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ گذشتہ …

Read More »

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی

بھارتی دارلحکومت کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔   کشمیری میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے …

Read More »

ایران کے حملوں سے صہیونی حکومت کی بنیادیں ہل گئیں، صدر رئیسی کا فوجی پیریڈ سے خطاب

مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر فوجی پیریڈ کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی آرمی اور سپاہ پاسداران نے رہبر معظم کے حکم پر عمل کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف موثر اور کامیاب کاروائی کی۔   نمائندے کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے …

Read More »

اسرائیل کے خلاف ایران کی جوابی کاروائی زبردست اور جائز تھی، وزیر اعظم ملائیشیا

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ایران کے زبردست انتقامی حملے جائز اور مبنی بر حق تھے۔  ، ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم انور نے تل ابیب رجیم حکومت کو خبردار کیا کہ وہ مغربی ایشیا میں مزید کشیدگی سے اجتناب کرے۔ انہوں …

Read More »

صیہونی حکومت کے خاتمے میں تیزی آئی ہے، حزب اللہ

حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے رجحان میں تیزی آئی ہے، کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ اہم اہداف حاصل کر لئے ہیں۔   لبنان کی نیوز …

Read More »

اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں شامل ایران کے چار اعلیٰ کمانڈروں میں سے ایک شہید جنرل حجازی کون؟

صہیونی فوج نے چار اعلیٰ ایرانی اہلکاروں کی شناخت ظاہر کی جو لبنان میں "پوائنٹ لانچنگ میزائلوں کی تیاری” میں شریک رہے ۔ صیہونی کرنل جوناتھن کونریکس کے مطابق محمد حجازی ان چار میں سے ایک تھے۔  بریگیڈیئر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی 1975 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ …

Read More »