Breaking News
Home / اخبار (page 19)

اخبار

اردن کو صہیونی رجیم کا ساتھ دینے پر پچھتاوا ہوگا

ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ اردن کو ایران کے صیہونی رجیم پر ڈرون اور میزائل حملے کے وقت اسرائیل کے ساتھ دینے پر پچھتانا پڑے گا۔   کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے …

Read More »

ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیں گے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے کہا کہ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور اور بڑے پیمانے پر تباہ کن جواب دیں گے۔   ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن …

Read More »

امریکہ، غزہ کی حمایت میں عوام نےشکاگو ائیرپورٹ معطل کردیا،

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں امریکیوں نے شکاگو ائیرپورٹ کو بند کردیا۔   غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست شکاگو میں ہزاروں لوگوں نے فلسطینیوں …

Read More »

حزب اللہ لبنان کے حملے میں 18 صیہونی دہشت گرد فوجی زخمی

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔   المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے …

Read More »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستانی شہر کراچی میں "جشن” اور اسرائیل مخالف مظاہرہ

مظاہرین نے گذشتہ رات ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کی جانے والی جوابی کارروائی سے متعلق مبارک باد کے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔   کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر اہلیان کراچی کی بڑی تعداد شدید بارش کے باوجود کراچی …

Read More »

ایران نے حق دفاع کے تحت اسرائیل پر حملہ کیا، شامی وزیرخارجہ

ایرانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے شامی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے حق کا دفاع کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔  شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد نے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کہا کہ صہیونی حکومت نہ بین …

Read More »

ہمارا جواب مناسب اور ضروری تھا، صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا کہ اسرائیل پر حملہ ضروری اور مناسب تھا، امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے حقیقت سے نظریں چرائی ہیں۔   اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ …

Read More »

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کا اجلاس، چین اور روس سمیت کئی ممالک کی ایرانی حملے کی حمایت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کو روس اور چین سمیت کئی ممالک نے اپنا حق دفاع قرار دیا۔ مغربی ممالک اسرائیل کی اندھی حمایت پر اصرار کرتے رہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل …

Read More »

حزب اللہ کی صیہونی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش، بیک وقت ایک سو میزائل داغے گئے

صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال کی جانب ایک سو راکٹ بیک وقت فائر کیے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کی جانب درجنوں …

Read More »

وعدہ صادق پورا ہوگیا، امریکہ کو خبردار کردیا تھا، جنرل باقری

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کاروائی کا وعدہ پورا ہوگیا اور تمام اہداف کو نشانہ بنالیا ہے۔  ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے شام میں ایرانی سفارت خانے پر دہشت …

Read More »