Breaking News
Home / خاکسار (page 5)

خاکسار

لبنان: بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا

آج بیروت میں امریکی یونیورسٹی کے طلباء نے مظلوم فلسطینی عوام پر جاری صہیونی جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی پرچم کو آگ لگا دی۔  قدس الاخباریہ ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے آج (بروز منگل) فلسطینیوں کے خلاف …

Read More »

فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں میں انسانی حقوق کے امریکی دعووں کی قلعی کھل گئی

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہروں کی شدید لہر اس وقت پھیل گئی جب ملک بھر کے طلباء نے کیمپسز میں جمع ہو کر غزہ جنگ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس کے تشدد کا مقابلہ کیا  غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی میں پچھلے …

Read More »

ملائشیا، اسرائیل کی حامی امریکی ریسٹورینٹ بند

واشنگٹن کی جانب سے مسلسل صہیونی حکومت کی حمایت کے بعد ملائشیا میں امریکی کمپنی کے ایف سی کے 100 سے زائد شعبے بند ہوگئے ہیں۔   ڈیلی صباح کے حوالے سے کہا ہے کہ ملائشیا میں امریکی فوڈ کمپنی کے 100 سے زائد شعبے مکمل بند ہوگئے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی فراہم کر رہی ہے، سربراہ ایران بحریہ

ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ بحریہ ملک کے بحری جہازوں کو ان علاقوں میں سکیورٹی فراہم کر رہی ہیں جہاں دشمن سمندری تجارت اور اقتصادی سلامتی کے تحفظ کے نام پر موجود ہیں۔  ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے "یوم …

Read More »

رفح پر زمینی حملے کا امکان/ نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کا اجلاس منسوخ کر دیا، ذرائع

عبرانی ذرائع نے صہیونی جنگی کابینہ کے آج منعقد ہونے والے اجلاس کے منسوخ ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صیہونی رجیم کی جنگی کابینہ کا اجلاس جو آج منگل کی شام منعقد ہونا تھا، …

Read More »

آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

آئی ایس او کے ترجمان نے کہا کہ آئی ایس او پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ شروع کرنے جا رہی ہے،جس میں ریلیاں اور مظاہرے کئے جائیں گے۔   اسلام ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان سید سلمان رضا کا کہنا ہے …

Read More »

اردن، صہیونی سفارت خانے کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرے میں شرکت کی عمومی اپیل

اردن میں منگل کو صہیونی سفارت خانے کے باہر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عمومی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی جارہی ہے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اردن میں سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں صہیونی جارحیت …

Read More »

تل ابیب، نسل پرست بن گویر حادثے کا شکار، ایریل شیرون جیسا انجام منتظر

انتہاپسند صہیونی وزیر گاڑی حادثے میں شدید زخمی ہوکر ہسپتال منتقل کئے گئے ہیں جہاں ان کی پسلیاں ٹوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کے انتہاپسند وزیر داخلہ ایتمار بن گویر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور سڑکوں پر …

Read More »

افغانستان، ہرات میں مسجد پر حملہ، 6 نمازی شہید

افغانستان کے صوبہ ہرات میں مسجد پر دہشت گرد حملے میں 6 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔   افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مسجد پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذرہ شہر کے نواحی علاقے اندیشہ میں مسجد امام زمان علیہ السلام پر نامعلوم دہشت گردوں …

Read More »

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، پاکستانی وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے۔   پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف  نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں …

Read More »