Breaking News
Home / اخبار / ایران شانگہائی تعاون تنظيم کا مستقل رکن منتخب ہوگیا

ایران شانگہائی تعاون تنظيم کا مستقل رکن منتخب ہوگیا

مطابق تاجیکستان میں شانگہائی تعاون تنظیم کے21 ویں سربراہی اجلاس کے اختتام میں شانگہائی تعاون تنظیم کے 8 مستقل رکن ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مستقل رکن کے عنوان سے منتخب کرکے اس سے متعلق دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔شانگہائی تعاون تنظیم کے 8 مستقل ارکان نے ایران کی اس تنظیم میں مستقل رکنیت کو اتفاق آسے منظور کرلیا ہے۔ اطلاعا ت کے مطابق ایران اس کے بعد شانکہائی تعاون تنظيم کا نواں دائمی اور مستقل رکن بن گيا ہے۔

About خاکسار

Check Also

صدر رئیسی قم پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

ایرانی صدر رئیسی ایران کے مختلف صوبوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے