ایران شانگہائی تعاون تنظيم کا مستقل رکن منتخب ہوگیا خاکسار اخبار تاجیکستان کے سربراہی اجلاس میں شانگہائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مستقل رکن کے عنوان سے منتخب کرکے اس سے متعلق دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔ Read More »