Breaking News
Home / Tag Archives: مسجد اقصیٰ

Tag Archives: مسجد اقصیٰ

اردن، عوام کا القسام کے کمانڈر کی اپیل پر لبیک، صہیونی سفارتخانہ کا سہ روزہ محاصرہ

محمد ضیف کی اپیل پر اردن کے عوام نے لبیک کہتے ہوئے تین دنوں سے صہیونی سفارتخانے کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔   القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف نے عرب اور مسلمان عوام سے فلسطین کی آزادی میں شریک ہونے کی اپیل کی تھی۔ اردن میں عوام نے …

Read More »

فلسطین، رکاوٹوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں نماز ادا کی

صہیونی حکومت کی جانب سے دھمکیوں اور رکاوٹوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں داخل ہوکر نماز تراویح میں شرکت کی۔  فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہےکہ غرب اردن میں صہیونی حکومت کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کو نماز اور دوسرے …

Read More »

مسجد اقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے سخت نتائج برامد ہوں گے، صہیونی ذرائع ابلاغ

صہیونی ذرائع ابلاغ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے مجوزہ صہیونی منصوبے کو سیکورٹی کے لئے شدید خطرہ قرار دیا ہے۔   صہیونی حکومت میں شامل انتہاپسند وزیر کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران فلسطینی مسلمانوں کے مسجد اقصی میں داخلے …

Read More »

عراقی تجزیہ نگارمحمد صادق الہاشمی ؛ شہید سلیمانی نے مسئلہ فلسطین کو فراموشی کے سپرد ہونے سے بچایا

محمد صادق الہاشمی نے کہا کہ اسرائیل اور مغربی ممالک دو ریاستی حل کے تحت مسئلہ فلسطین کو ذہنوں سے مٹانا چاہتے تھے لیکن شہید سلیمانی نے عالم اسلام میں مسئلہ فلسطین میں اہمیت کو اجاگر کیا۔   جب مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصی کے دفاع کا تذکرہ ہوتا ہے …

Read More »

"شہیدالقدس” /3؛ فلسطینیوں کو تجربہ، ہتھیار اور مقاومتی فکر منتقل کرنے میں شہید سلیمانی کا کوئی ثانی نہیں، حماس

تہران میں حماس کے نمائندے نے   میں کہا کہ فلسطینیوں کو مقاومتی فکر، تجربہ اور ہتھیار سے مسلح کرنے میں شہید سلیمانی کا کوئی ثانی نہیں۔  شہید سلیمانی نے اپنی تقاریر اور گفتگو کے دوران فلسطین کے مسئلے پر بہت زیادہ توجہ دی۔ ان کا عقیدہ تھا کہ فلسطین اور …

Read More »

کراچی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ؛ مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں/غزہ کے معاملےپر ایران نے شاندار کردار ادا کیا

سراج الحق نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی شکست یقینی ہے، فلسطین کی مائیں اپنے بچوں کو شہادت کا درس دیتی ہیں، اگر ساری دنیا بھی ایک ہوجائے تو ایسی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتی۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر جماعت …

Read More »

صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکباد

ایران نے صہیونی ریاست اسرائیل پر دندان شکن حملے کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو مبارک باد دی ہے۔   اداروں کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کے مشیر رحیم صفوی نے فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیل پر حملہ کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ رحیم صفوی …

Read More »

مسجد اقصی کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اجلاس میں مسجد اقصی اور بیت المقدس کو صہیونیوں سے درپیش خطرات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑنے پر اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی پر غور کیا جائے گا۔  اسلامی تعاون تنظیم کے میڈیا سینٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تنظیم نے جدہ میں واقع اپنے …

Read More »

صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر عرب ممالک کا شدید ردعمل

خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک نے صہیونی حکومت کی نگرانی میں مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برداری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔   الخلیج آن لائن کے حوالے سے خبر دی ہے کہ خلیج …

Read More »

یہودی عید "پسح” کی رسومات مسجد اقصیٰ پر صہیونی تسلط کا بہانہ

مسجد اقصیٰ کے صحن میں قربانی کے رسومات کی ادائیگی مسجد کو یہودیوں کے تسلط میں لانے کی مکروہ کوشش ہے۔ حالیہ سالوں میں مختلف مناسبات سے مسجد کے صحن میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔ صہیونی مداخلت کی شرح میں اضافہ کسی بھی لحاظ سے خوش آئند نہیں ہے۔  : …

Read More »