Breaking News
Home / اخبار / شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا

شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا

مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہدائے دفاع مقدس اور ایثارگروں کے دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا ہے۔

شہداء فاؤنڈیشن میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شکری نے تہران میں بہشت زہرا (س) میں ایک تقریب کے دوران رہبر معظم کا پیغام پیش کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء اور ایثارگروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: دفاع مقدس شہداء کے نام سےمزین ہے اور دفاع مقدس کے شہیدوں اور ایثارگروں کی مخلصانہ قربانیوں کو ہمشہ تاریخ میں یاد رکھا جائےگا۔حضرت امام خمینی (رہ) اور شہداء پر اللہ تعالی کا سلام ہو۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے