Breaking News
Home / Tag Archives: شہداء

Tag Archives: شہداء

اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ اب محفوظ نہیں رہا، مشیر رہبر معظم انقلاب

شہدائے دمشق کی یاد میں منعقدہ تقریب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا کہ صیہونی دہشت گرد حکومت کا کوئی بھی سفارت خانہ اب محفوظ نہیں اور مزاحمتی محاذ کسی بھی کارروائی کے لیے تیار ہے۔   جنرل یحیی رحیم صفوی نے تقریب سے خطاب میں شہداء …

Read More »

فلسطین، رفح پر صہیونی حملہ، شہداء کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ کے جنوب میں رفح پر صہیونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کے جنوب میں واقع شہر رفح میں شہید ہونے والے بے گناہ …

Read More »

شہدائے مدافعین حرم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے صدر رئیسی کا خطاب؛ شہداء اپنے وقت کے صاحبان بصیرت اور روشن فکر افراد ہیں/بے پردگی کی بساط ضرور لپیٹ دی جائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ شہداء نے ثابت کیا کہ وہ اپنے وقت کے صاحبان بصیرت ہیں کیونکہ انہوں نے معاشرے کی ضروریات کو پہچانا اور اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوئے۔  ، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہدائے …

Read More »

ہنگامہ آرائی کا نشانہ دین ہے/اسلامی ایران کو شرارتوں سے ہرگز نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا، سربراہ سپاہ

سپاہ پاسداران انقلاب کمانڈر نے کہا کہ شیراز حملے کے شہداء کی نماز جنازہ میں ایرانی عوام کی شرکت حقیقی ایران کو ظاہر کرتی ہے جسے چند فریب خوردہ عناصر کی شرارتوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔   سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے ہفتہ کے …

Read More »

شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہدائے دفاع مقدس اور ایثارگروں کے دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: شہداء دفاع مقدس نے ایران کی حقانیت کو تاریخ کی پیشانی پر ثبت کردیا ہے۔

Read More »