Breaking News
Home / اخبار / ایران نے خلیج فارس میں امریکی کارگو جہاز قبضے میں لیا

ایران نے خلیج فارس میں امریکی کارگو جہاز قبضے میں لیا

 ایران نے خلیج فارس میں امریکی تیل بردار جہاز کو پکڑ کر قبضے میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی مریضوں کی جانب سے بین الاقوامی حقوق کے عدالتی شعبے میں امریکہ کے خلاف دائر مقدمے میں عدالت نے امریکی تیل بردار کشتی کو قبضے میں لینے کا حکم صادر کیا تھا۔

امریکہ اور مغربی ممالک کی طرف سے غیر منصفانہ پابندیوں کی وجہ سے سویڈش کمپنی کی دوائیں نہ ملنے کی وجہ سے مریضوں نے جسمانی اور نفسیاتی صدمہ پہنچنے کی شکایت درج کرائی تھی۔

عدالت نے مقدمے کی کاروائی کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ خلیج فارس میں امریکی کشتی کو قبضے میں لے کر سامان کو ضبط کیا جائے۔

کشتی پر لدے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمت 5 کروڑ ڈالر سے زائد بتائی جاتی ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے